برادرِ محترم اور نہایت شفیق انسان، فرحان پردیسی کا دِل سے شکریہ جنہوں نے سفرِ مدینہ کی میزبانی جمعرات 13 نومبر سے پیر 17 نومبر 2025 تک نہایت محبت اور خلوص سے انجام دی۔ یہ روحانی سفر کراچی سے مدینہ منورہ تک فلائی ناس کے ذریعے مکمل ہوا، جس کے بعد عمرہ کی ادائیگی بھی عمل میں آئی۔ اس بابرکت سفر کا انتظام ال برکات …




