میمن لیڈرشپ فورم (ایم ایل ایف) یو اے ای چیپٹر، چیئرمین یو اے ای چیپٹر جناب اقبال ایڈوانی کی مؤثر اور بصیرت افروز قیادت میں پروڈکٹیو رمضان کریم ورکشاپ برائے زکوٰۃ کیلکولیشن کا انعقاد کر رہا ہے۔ یہ اہم اور بامقصد ورکشاپ اتوار، 15 فروری 2026 کو پرل ایگزیکٹو ہوٹل، دبئی، متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگی، جس کا مقصد …






