ادوانی فاؤنڈیشن، سیونگ ہوم پاکستان اور ہاشمانی گروپ آف اسپتالز کے باہمی اشتراک سے اتوار، 3 اگست 2025 کو لیاری، کراچی میں ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کیمپ جناب اقبال ادوانی کی ولولہ انگیز قیادت میں ممکن ہوا، جو ادوانی فاؤنڈیشن کے چیئرمین، سیونگ ہوم پاکستان کے سی ای او اور میمن لیڈرشپ فورم یو …






